کپتان نے آخر کار کردکھادیا۔۔ چینی کی قیمت میں 20سے23روپے فی کلو کمی۔۔ اب کتنی روپے کلو مل رہی ہے؟عوام کیلئے شاندار خوشخبری

کپتان نے آخر کار کردکھادیا۔۔ چینی کی قیمت میں 20سے23روپے فی کلو کمی۔۔ اب کتنی روپے کلو مل رہی ہے؟عوام کیلئے شاندار خوشخبری اب کتنی روپے کلو مل رہی ہے؟عوام کیلئے شاندار خوشخبری کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آ گئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے تک پہنچ

 

 

 

 

 

گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں کمی سے ریلیف ملا ہے تاہم حکومت باقی کھانے پینے کی دیگر چیزوں کی قیمتوں میں کمی لانے کے اقدامات کرے۔گزشتہ دو ماہ کے دوران کچھ شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 11O روپے سے بھی تجاوز کر گئی تھی لیکن بروقت گنے کی کرشنگ اور مقامی چینی اوپن مارکیٹ میں آتے ہی چینی کی قیمت میں سے کمی آنا شروع ہو گئی۔ ’چینی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے سے 23 روپے کی کمی‘ چئیرمین آل پاکستان ٹریڈرز ایسویشن اجمل بلوچ کا کہنا ہے چینی کی ہول سیل کی فی کلو اوسط قیمت 80 روپے تک پہنچ چکی ہے، پہلے چینی کی قیمت 110 روپے تک بھی گئی ہے، گنے کی کرشنگ جاری ہے ، ،اس وقت سندھ اور پنجاب میں ایکس ملز ریٹ 78 مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ روپے فی کلو ہے۔ چئیرمین آل پاکستان شوگر ملز ایسویشن اسکندر خان کا کہتے ہیں چینی کی قیمتوں میں کمی اور استحکام کے لیے حکومتگُڑ کی آڑ میں افغانستان چینی کی اسمگلنگ کو روکنے کے سخت اقدامات کرے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.