بریکنگ نیوز: بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا استعفیٰ : نیا وزیراعلیٰ کسے بنا دیا گیا ؟ خبر آگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک )کیپٹن (ر) امریندر سنگھ کے استعفے کے بعد بھارتی پنجاب میں کانگریس رہنما نے چرن جیت سنگھ چنی کو پنجاب کا نیا وزیر اعلی نامزد کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فیصلے کا اعلان اتوار کی شام پارٹی کے ریاستی رہنما ہریش راوت نے ایک ٹوئٹ میں کیا۔ ہریش راوت کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا

 

 

 

 

 

کہ کانگریس نے متفقہ طور پر چرن جیت سنگھ کے نام کی منظوری دے دی ہے۔51سالہ چرن جیت چمکور صاحب سے رکنِ اسمبلی ہیں۔ امریندر سنگھ کابینہ میں وہ تین محکموں سیاحت و ثقافتی امور، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور انڈسٹریل ٹریننگ کے وزیر تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *