اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ میں اپنے 14 سالہ طالب علم کے ساتھج ج ن س ی تعلق قائم کرنے والی 25 سالہ خاتون ٹیچر کو جیل کی سزا سنا دی گئی ۔ میل آن لائن کے مطابق فطینم حسین نامی یہ لڑکی برطانوی شہر ہورشیم کے ایک سکول میں پڑھاتی تھی جہاں اس نے اپنے کم عمر طالب علم کے ساتھ تعلق استوار کر لیا ۔

 

 

 

 

 

اس کا شرمناک راز کھلنے پر پولیس نے اسے گرفتار کرکے برائٹن کراؤن کورٹ میں پیش کر دیا جہاں سے اب اسے 5 سال قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ہے ۔ عدالت میں پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ جب طالب علم نے ٹیچر کے ساتھ ج ن س ی تعلق ختم کرنے کو کہا تو ٹیچر نے ح ا م ل ہ ہونے کا ڈرامہ رچا دیا اور طالب علم سے کہا کہ وہ اس کے بچے کی ماں بننے والی ہے لہٰذا اب وہ اس کے ساتھ تعلق ختم نہیں کر سکتا ۔ اس نے ایک 14 سالہ لڑکی ہونے کا ڈرامہ کرکے طالب علم کے ایک رشتہ دار شخص کو دھمکیاں بھی دی تھیں کہ وہ اس پر بچوں میں جنسی رغبت رکھنے کا الزام لگا کر اسے گرفتار کروا دے گی ۔ عدالت نے ٹیچر کا جرم ثابت ہونے پر اسے 5 سال 4 ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.