اناللہ واناالیہ راجعون ۔۔۔اچانک انتقال اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی

پاکستان کی ناموار اداکارہ کے گھر صف ماتم بچھ گئی اچانک انتقال نے سب کو افسردہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ حرا کے والد سید فرخ جمال کے انتقال کرگئے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ تیموریہ مسجد حیدری، نارتھ ناظم آباد میں عشاء کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔زندگی کے

 

 

 

 

 

مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے والد کی وفات پراداکارہ سے تعزیت کیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.