دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ۔ ۔ یورپی ملک بیلا روس نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویب سائٹ ’ پروپاکستانی ‘ کے مطابق ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ

 

 

 

 

 

بھارت ، ایران ، سعودی عرب ، جرمنی ، بحرین ، کویت ، عمان ، مصر ، انڈونیشیائ ، آسٹریلیا ، کینیڈا ، ڈنمارک ، سنگاپور ، اٹلی ، بیلجیم ، یونان و دیگر ممالک شامل ہیں ۔ بیلا روس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان 76 ممالک کے شہری اب ویزے کے بغیر بیلاروس میں 30 دن تک قیام کر سکتے ہیں ۔ اس سہولت سے مستفید ہونے کے لیے ان ممالک کے شہریوں کے پاس اپنے ملک کا کار آمد پاسپورٹ اور کم از کم 10 ہزار یورو کوریج کی حامل میڈیکل انشورنس ہونی چاہیے ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.