کنٹو نمنٹ انتخابات کے بعد وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ!پنجاب کے حوالے سےبڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا حکم دیتے ہوئے امیدواروں کی تلاش کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات کے لیےابھی سے امیدوار تلاش کیے جائیں، اچھےکردار کے مالک ،عوامی مقبولیت والے امیدوار سامنے لائے جائیں ۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد

 

 

 

 

 

نواز شریف نے پارٹی کو 30دنوں میںیونین  کونسل کی سطح تک تنظیمیں مکمل کرنے اور کنٹونمنٹ بورڈ زکے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کو ہر سطح پر اجاگر کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارے لیے بہت آسان تھا کہ ملک کو ایسے ہی بحران میں چھوڑ دیتے اورمشکلات برداشت نہ کرتے،کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں عوام نے نوازشریف اور شہبازشریف کی خدمت کو ووٹ دیا۔نواز شریف کے بیانیے نے ان سب لوگوں جن کے ساتھ ظلم ہوتا ہے ان کو زبان دی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.