امریکی صدر جوبائیڈن کا ٹیلیفون کیوں نہیں آیا؟ترک ٹی وی کے اینکر کے سوال پر عمران خان نے زبردست جواب دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے عہدہ سنبھالنے کے بعد فون نہ کرنے کے معاملے پر پہلی مرتبہ واضح موقف جاری کر دیاہے ۔ صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر جوبائیڈنگ کو نشانہ بنانا ناانصافی ہے ، ہم جانتے

 

 

 

 

تھے کہ آخر کار یہ مسئلہ جنگ سے حل نہیں ہو گا ۔ دو ملکوں کے سربراہوں کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو رسمی ہوتی ہے ، پاکستان امریکہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے ، پاکستان کے سیکیورٹی انٹیلی جنس ایجنسیاں ، وزیر خارجہ امریکہ ہم منصبوں سے رابطے میں ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *