’’ عمران خان پھر سر خرو ہوگئے‘‘ پوری قوم کے لیے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئے ہیں اور ان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے

 

 

 

 

کوشش کی کہ وزیراعظم کا نام آف شور سے جوڑا جائے۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ آئی سی آئی جے نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے۔وزیراعظم نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی ہو تحقیق ہو گی اور غیر قانونی عمل ہوا تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *