دعائیں رنگ لائیں ۔۔لاکھوں پاکستانیوں کو اب تک سب سےبڑی خوشخبری سنا دی گئی

حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی۔ پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پربھرتی کی منظوری دی، بھرتیاں میرٹ کی بنیادوں پر ہوں گی، بھرتیوں کا میرٹ تعلیم اور تجربہ ہے، عوام کو پتہ ہے کہ وزیراعلیٰ نے ٹھوس بنیاد پر حکمت عملی بنائی اور بات چیت

 

 

 

سے مسائل حل ہوئے، اگر کوئی پرفارم نہیں کرے گا تو وہ تبدیل ہوگا، اگر پچیس بار تبدیل کرنا پڑے تو یہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔ لاہور کی پولیس میں چند اہم تبدیلیاں لائی جارہی ہیں، ہم نوکریوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، جن محکموں میں جگہیں خالی ہیں انہیں پُر کیا جائے گا، نوکریوں کے معاملے پر کوئی تاخیر یا شارٹ کٹ نہیں لیا جائے گا۔ حسان خاو کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک کے معاملے پر مذاکرات سے مسئلہ حل ہونے جارہا ہے یہ قوم کی جیت ہے، عدالتی معاملات عدالتیں حل کریں گی، انتظامی مسائل انتظامی بنیاد پر حل ہوں گے۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.