استغفراللہ!ف ح اش ی کا ایک اور اڈہ پ ڑ ا گیا مالکن صفیہ بی بی اور ساتھی صائمہ بی بی کون نکلیں؟

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ق حب ہ خانے سے تین افراد کو گرف ت ار کرلیا۔سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تھانہ شیرا کوٹ اعظم انور گہلن کے مطابق پولیس نے شیراکوٹ کے علاقے میں ایک ق ح بہ خانے پر چ ھ اپہ مار کر تین افراد کو گرف ت ار کرلیا۔ ملزمان میں نائکہ صفیہ بی

 

 

 

 

بی ، عمران اور صائمہ بی بی شامل ہیں۔بتا یا جارہا ہے دونوں خواتین ف حاش ی کا اڈ ہ بااثر شخصیات کے زیرِ اثر چلا رہی تھیں۔ تاہم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔سپریٹنڈنٹ پولیس (ایس پی ) اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *