سونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گئی۔۔ فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی۔۔ جس جس نے خریدنا وہ جلدی کرے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات سعودی مملکت کی منڈی پربھی مرتب ہوئے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔سعودی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز مملکت میں 24 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 211.35 ریال (56.36 ڈالر) رہی جبکہ

 

 

 

 

21 قیراط کے ایک گرام سونے کے نرخ 184.93 ریال ( 49.32 ڈالر) رہے ۔ 18۔قیراط والا ایک گرام سونا158.51 ریال میں فروخت ہوا جبکہ 14 قیراط والا سونا 123.29 ریال فی گرام کے حساب سے فروخت کیا گیا۔اس کے علاوہ ایک اونس (بسکٹ ) کی قیمت 6577.50 ریال (1754 ڈالر) رہی جبکہ سونے کا پاؤنڈ (جنیہ) 1479.46ریال (394.52 ڈالر) میں فروخت کیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *