زلزلے نے پورا ملک ہلا دیا ، جانی نقصان کی اطلاعات،زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ 30لاکھ لوگ ۔۔۔! ہولناک خبر

زلزلے نے پورا ملک ہلا دیا ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ، خوف کی فضا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوست اور ہمسایہ ملک چین میں 5اعشاریہ 4شدت کا خوفناک زلزلہ آیا ہے ۔ زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ عوام خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئی ۔ ذرائع کے مطابق چین میں آنے والے زلزلے سے

 

 

 

 

 

2اموات ہوئی ہیں جبکہ چینی میڈیا کے مطابق 30ملین سے زائد لوگوں نے اس زلزلے کو محسوس کیا ۔ ذرائع کے مطابق زلزلے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.