یوم عاشورہ کے موقع پر کتنی تعطیلات دی جائیں گی؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

یوم عاشورہ کے موقع پر کتنی تعطیلات دی جائیں گی؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا محکمہ داخلہ پنجاب نے یوم عاشور کے موقع پر صوبہ پنجاب میں دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ چھٹیاں 18 اگست بروز بدھ (9 محرم) اور 19 اگست بروز جمعرات (10 محرم) کو ہوں گی۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں

 

 

 

 

محرم پر ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے پنجاب میں ہوگا، تاہم اس پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں اور صحافیوں پر نہیں ہوگا …..یوم عاشورہ کے موقع پر کتنی تعطیلات دی جائیںگی؟ محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری ک

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.