وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ، لیکن کب ؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے تین روزہ دورے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب جاسکتے ہیں جہاں وہ گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو کانفرنس 25 اکتوبر کو

 

 

 

 

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگی۔ اس کے علاوہ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران عمران خان کی سعودی قیادت سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *