”یوٹیوب سے پیسے کمانے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے خوشخبری :“

نیویارک(ویب ڈیسک)انٹرنیٹ کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ایک ہزار سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوبرز کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے ایک ہزار سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے چینلز کو مشہور کرنے کے لیے ایک نیا پروگرام

 

 

 

 

متعارف کرایا ہے، اس پروگرام کے بعد چھوٹے یوٹیوبرز کو پذیرائی کے لیے جتن کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ یہ ذمہ داری اب یوٹیوب خود ہی ادا کرے گا،یوٹیوب چینل پر  2 ہزار سے کم سبسکرائبرز رکھنے والے چینلز کو چھوٹا چینل یا یوٹیوبر کہا جاتا ہے، ایسے لوگوں کی شکایت تھی کہ اُن کی ویڈیوز ٹرینڈنگ میں شامل نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے وہ مشہور نہیں ہوتے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.