’’ امریکہ سے ایسے تعلقات نہیں چاہتے کہ پیسہ لے کر ۔۔۔۔‘‘ وزیر اعظم عمرا ن خان کا دوٹوک اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ سے ایسے تعلقات نہیں چاہتے کہ وہ پیسے دے اور کام کرائے۔ پاک امریکا تعلقات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان سے عدم اعتماد کی وجہ زمینی حقائق سے امریکا کی قطعی لا علمی ہے ، ایک وقت تھا کہ جیارج بش نے پاکستان سے مدد طلب کی اور اس وقت کہا تھا کہ

 

 

 

 

ہم پاکستان کو دوبارہ تنہا نہیں چھوڑیں گے، پاکستان امریکا کا ہم پلہ ہوگیا اگر میں وزیر اعظم ہوتا تو میں کبھی ایسا نہ ہونے دیتا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.