پاکستان کے اہم شہرمیں شادی سے انکار پر محبوب نے محبوبہ کو کھیتوں میں لے جا کر کیا کام کر ڈالا ؟

شادی سے انکار پر محبوب نے محبوبہ کو کھیتوں میں لے جا کر کیا کام کر ڈالا ؟ شرمناک خبر آگئی ۔۔۔ ہارون آباد میں نوجوان نے فائ، رنگ کے نتیجہ میں لڑکی کو ق ت ل کر دیا۔تفصیلات کے مطاق ہارون آباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ناصر حسین نامی نوجوان نے اس لڑکی کو مار دیا جس سے وہ محبت کرتا

 

 

 

 

تھا۔ ناصر حسین کوثر بی بی سے شادی کا خواہشمند تھا،لڑکی نے شادی سے انکار کیا تو ملزم نے طیش میں آکر لڑکی کا ق ت ل کر دیا۔لڑکی کو ق ت ل کرنے کے بعد دل برداشتہ نوجوان نے فائ، رنگ کے ذریعے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔کوثر بی بی کپاس کی چنائی میں مصروف تھی کہ ناصر حسین نے قریبی کھیت میں لے جا کر ق ت ل کر دیا،مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرائم سین ٹیم کو طلب کر لیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *