ڈالر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا! قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 70پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر162روپے میں فروخت ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہونے کے بعد161روپے 48پیسےپر

 

 

 

 

بند ہوا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.