میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

لاہور( نیوز ڈیسک ) طلبہ کے لئے اب تک کی بری خبر آگئی ہے کیونکہ میٹرک میں پاس 80 فیصد طلبہ سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں لے سکیں گے ۔ کورونا پروموشن پا لیسی کے تحت پاس طلبہ کیلئے کالجز میں داخلہ لینا مشکل ہوگیا ، میٹرک میں پاس ہونے والے طلبہ کیلئے سرکاری کالجز میں داخلہ لینا خواب بن گیا،

 

 

 

 

 

لاہور ڈویژن کے 110 سے زائد کالجز میں منظور شدہ سیٹوں کی تعداد 67 ہزار ہے جبکہ میٹرک کے امتحانات میں 2 لاکھ 88 ہزار 617 طلبہ پاس قرار پائے ۔ ڈویژن میں سب سے زیادہ سیٹیں لاہور میں ہیں جبکہ تعداد 30 ہزار سے زائد ہے اور 800 سے زائد نمبر لینے والے طلبہ کیلئے سرکاری کالجز میں داخلہ لینا مشکل ہوگا ۔ گزٹ کے مطابق 60 ہزارطلبہ نے اے پلس گریڈ حاصل کیا، 880 نمبر لینے پر اے پلس گریڈ بنتا ہے جبکہ کورونا پروموشن پا لیسی کے باعث طلبہ نے غیر معمولی نمبر لیے اور 2 لاکھ 20 ہزار سے زائدب چے نجی کالجز کا رخ کریں گے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.