شدیدسردی اور۔۔۔۔ آج ملک بھر کاموسم کیسا رہے گا، کب تک بارشوں کا امکان ہے؟جانیے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا ۔ ۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ۔ ۔ کئی علاقوں میں رات کے وقت شدید سردی کی توقع ہے ۔ ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بڑے شہروں میں 14 نومبر تک بارشوں کا کوئی

 

 

 

 

امکان ہیں ہے ۔ ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا ۔ آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07 ، کالام منفی 04 ، بابوسر ، سکردو منفی 03 ، استور منفی 02 اور گلگت میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *