اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا کوئی کام نہ رُکے تو 7مرتبہ پڑھ کر کمال دیکھیں یہ عمل پہلی ہی بار حیران کردیگا

زندگی میں کہیں نہ کہیں ایسا موڑ ضرور آتا ہے جہاں رکاوٹیں راستہ بند کردیتی ہے اور کسی طرح ایڑی چوٹی کا زور لگا کر اس سے نکلنا چاہتے ہیں لیکن نکل نہیں سکتے ۔ حضرت شاہ حکیم محمد اختر ؒکا بتایا ہوا مجرب عمل ہے ۔اگر آپ چاہتے ہیں آپکا کوئی بھی کا م نہ رکے یا کسی ظالم کے

ظلم سے خلاصی مل جائے یا پہاڑ جیسا قرض ادا ہوجائے یا مقدمے میں کامیابی نصیب ہو غرض یہ کہ کوئی بھی ناممکن صورتحال پیش آجائے ۔ تو بس آپ نے اس کام سے پہلے یہ عمل کر لینا ہے ۔یہ وظیفہ انشاء اللہ ایک دفعہ کرنے سے آپ کو حیرا ن کردے گا۔ پہلی دفعہ کرنے سے آپ کو مدد حاصل ہوگی ۔ اورکامیابی ملے گی ۔ہرنماز کے بعد اول وآخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پھر یا سبوح ، یاقدوس، یاغفور، یاودود ان چاروں اللہ کے نام 7مرتبہ پڑھنے ہیں۔ یہ پڑھتے ہی اپنے مقصد کی کامیابی کیلئے دعا کرنی ہے اور کبھی کوئی ایسا معاملہ پیش آجائے جسکا حل اُسی وقت مقصود ہو۔ جیسے کسی انٹرویو میں گئے ہوئے ہیں یا کاروباری کوئی ڈیل ہورہی ہو یا عدالت میں جج کے سامنے پیش ہونا ہو۔ یا کسی ویزہ یا کوئی پیپر اپروو کرانا ہو۔ مثال کے طور پر چند چیزیں آپکے سامنےرکھی ہیں تو ایسے کسی بھی طرح کے ایمرجنسی والے معاملات میں اُسی وقت بھی کرسکتے ہیں۔ تو بس آپ نے اتنا سا عمل کرنا ہے حضرت شاہ حکیم ؒ یہ اتنا مجرب اور آزمودہ وظیفہ یہ پہلی مرتبہ میں آپ کو حیران کردے گا۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *