اب ڈیٹا نادرا سے لیا جائے گا ویکسنین نہ لگوانے والوں کے خلاف کریک ڈائون

اب ڈیٹا نادرا سے لیا جائے گا ویکسنین نہ لگوانے والوں کے خلاف کریک ڈائون اسلام آباد (نیوز ویب ڈیسک ) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کاکہنا ہے کہ جن

 

 

 

 

شہریوں نے ویکسین نہیں لگوائی انہیں نادارا آفس سہولیات فراہم نہیں کرے گا ۔ سہولیات فراہم نہ کرنے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کے کہنے پر کیا گیا ہے۔ نادرا کے مطابق اس حوالے سے مختلف اضلاع کے نیوز ویب ڈیسکڈپٹی کمشنرز نے نادرا کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔پاکستان بھر میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے جس کے لیے ہسپتالوں میں ویکسینیشن سنٹرز سمیت اب موبائل ویکسین مراکز بھی قائم کیے گئے ہیں جہاں18 سال سے زائد افراد جا کر ویکسین لگوا سکتےنیوز ویب ڈیسک ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان میں اس وقت انسداد کورونا کی چینی ویکسین کے علاوہ ایسٹرازینیکا ، ، کینسینو اور فائزر بھی استعمال کی جارہی ہے۔ ملک بھر میں40 سال سے زائد عمرنیوز ویب ڈیسک افراد کی ویکسینیشن کا آغاز3 مئی سےہوا تھا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.