تدفین سے قبل چہرے پر ایسا نور کہ دیکھنے والے سبحا ن اللہ کہہ اٹھے ، ڈاکٹر عبد القدیر خان کی آخری تصویر لنک میں دیکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تدفین سے قبل چہرے پر ایسا نور کہ دیکھنے والے سبحا ن اللہ کہہ اٹھے ، ڈاکٹر عبد القدیر خان کی آخری تصویرمنظر عام پر ۔ محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا

 

 

 

 

گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے قریب کے آر ایل اسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی، ڈاکٹروں نے ایٹمی سائنسدان کو بچانے کی پوری کوشش کی تاہم صبح 7 بج کر 4 منٹ پر وہ دار فانی سے کوچ کر گئے۔ ڈاکٹر صاحب کی تدفین سے ان کی آخری تصویر سامنے آئی ہے جسے دیکھ کو عوام الناس کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے چہرے پر ایک عجیب سا نور تھا ، آپ بھی تصویر ملاحظہ کریں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *