10سالہ نوعمر لڑکا اور 21سالہ جوان لڑکی۔۔۔پاکستان کے بڑے شہرسے ایسی شرمناک خبر آگئی کہ سن کر ہر پاکستانی آگ بگولہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)10سالہ نوعمر لڑکا اور 21سالہ جوان لڑکی۔۔۔پاکستان کے بڑے شہرسے ایسی شرمناک خبر آگئی کہ سن کر ہر پاکستانی آگ بگولہ ہو گیا۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں ایسا شرم ناک واقعہ۔ تعلیم کی کمی معاشرے میں ان گنت مسائل کو جنم دے رہی ہے۔ ایسے کئی واقعات آئے روز میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں جن میں

 

 

 

 

جاہلیت کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتےہیں کہ عقل حیرن رہ جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ پنڈی بھٹیاں کے گائوں بھنگسیکا میں پیش آیا ہے جہاں صرف گھر کی جائیداد کو گھر تک محدو و رکھنے کےلئے ایک بے جوڑ اور غیر فطری رشتے کو قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کی اجازت شریعت دیتی ہے اور نہ ہی قانون۔ ایک 21سالہ لڑکی کی شادی اس کے دس سال کے کزن کے ساتھ کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 21سالہ مہوش کو اس کے دس سال کے کزن اللہ دتہ کے ساتھ صرف اس لئے بیاہا جا رہا ہے کہ کیونکہ دونوں آپس میں کزن ہیں ۔ اور اگر یہ بے جوڑ رشتہ نہ کیا گیا تو گھر کی جائیداد خاندان سے باہر کسی کو دینی پڑ جائے گی۔ اہل علاقہ نے واقعے پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ تعلیم کی کمی معاشرے میں ان گنت مسائل کو جنم دے رہی ہے۔ ایسے کئی واقعات آئے روز میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں جن میں جاہلیت کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتےہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.