شدیدزلزلے نے تباہی مچادی، 2200افراد ہلاک، 12ہزار سے زائد زخمی؟ انتہائی افسوسناک خبر

زلزلے نے تباہی مچادی۔ 2200افراد ہلاک، 12ہزار سے زائد زخمی۔۔ ڈیڑھ لاکھ افراد بے گھر ہو گئے۔ زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 190 ہوگئی جبکہ 6 لاکھ سے زائد افراد کو امداد کی ضرورت ہے۔ہیٹی حکام کا کہنا ہے کہ بہت سے متاثرہ علاقوں میں ابھی تک امداد نہیں پہنچ سکی۔ زلزلے سے زخمی ہونے والے 12

 

 

 

 

ہزار سے زائد افراد کا علاج جاری ہے۔ ہسپتال بھر چکے ہیں، کئی جگہوں پر خیمے لگا کر مریضوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ زلزلے سے ایک لاکھ 35 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں بھی جاری

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.