سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! رینٹ الاؤنس میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی ملازمین کےکرایوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم ہاؤس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 22 تک کے

 

 

 

 

وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ کیا گیا، کرایوں میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں تعینات ملازمین کے لیے ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.