ملک میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اُڑگئے

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق حکومت نے چہلم کے جلوسوں کے روٹ اور اطراف میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل وزیرداخلہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ چہلم ش، ہ، دا، ئےکربلاکےدوران موبائل فون سروس

 

 

 

 

 

بندرہےگی۔انہوں نے کہا تھا کہ بھارتی میڈیاکےپاس صرف شیخ رشید اورطالبان کی خبریں ہیں ، میرےبارڈرجانےپربھارتی میڈیاکوکیاتکلیف ہے ، بارڈرزکےدورےجنگ کیلئےنہیں امن کیلئےکرتاہوں ، اسلام آبادمیں ایک مدرسےکامسئلہ چل رہاہے ، انتظامیہ کاان سےرابطہ ہے،چاہتےہیں معاملہ افہام وتفہیم سےحل ہو

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.