بریکنگ نیوز!!تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا،عوام کیلئے بڑی خبر

خوفناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، جس سے متاثرین میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، آفٹر شاکس کے باعث بوسیدہ مکانات کے گرنے کا خطرہ ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہرنائی میں زلزلے کے باعث تمام تعلیمی

 

 

 

 

ادارے بند رہیں گے۔ہرنائی میں زلزلے کے باعث سول اسپتال کوئٹہ میں طبی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، اسپتال میں ڈاکٹرز اور عملہ ہنگامی بنیادوں پر طلب کر لیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *