ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ ب، د، ف، علی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بدف ع لی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں جمع کروائے گئے چالان میں عزیزالرحمان 3بيٹوں سمیت ملزم نامزد کیا گیا ہے،چالان میں بتایا گیا ہے کہ ٹرائل میں9 افراد بطور گواہ عدالت میں پیش ہوں گے۔نجی ٹی

 

 

 

 

 

وی کے مطابق مدعی نے بیان دیا ہے کہ ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو نماز سے پہلے بدف ع لی کرتا رہا اور ملزم نے اثر و رسوخ کی بنا پر متاثرہ طالبعلم کو بدف ع لی پر راضی کیا۔چالان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ متاثرہ طالبعلم نے ملزم کی ویڈیوز اورآڈیو رکارڈ کیں اور ملزم کے بیٹوں نے متاثرہ طالبعلم کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ملزم عزیزالرحمان کے کمرے میں موجود صوفے اور پردے ویڈیو سے مشابہت رکھتے ہیں اورآڈیو اورویڈیوز کی بنیاد پر ملزم عزیزالرحمان کو جامعہ منظور اسلامیہ سے فارغ کردیا گیا۔پولیس نےچالان میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ گواہوں کو طلب کرکے ٹرائل شروع کیا جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.