وہی ہوا جس کا ڈر تھا! شادی ڈکلئیر ہوتے ہی دعا بھٹو اور حلیم عادل شیخ بڑی مشکل میں پھنس گئے

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ،رکن سندھ اسمبلی طاہرہ دعا بھٹوکی طرف سے بچے کی ولادت پراپنی شادی ڈکلیئرکرنے کے معاملے پرپاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے شاہدہ رحمانی نے سوال اٹھادیا ہے۔ ایم این اے شاہدہ رحمانی نے کہا کہ کیا اب حلیم عادل

 

 

 

 

شیخ اورطاہرہ دعا بھٹو شادی چھپانے پرنااہل ہونگے یا الیکشن کمیشن کا قانون نثار کھوڑو کے لیے کچھ اور تھا اور حلیم عادل شیخ کے لیے کچھ اور ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.