بریکنگ نیوز: شہباز شریف کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں بڑی گرفتاری ڈال دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ایف آئی اے نے عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کر لیا

 

 

 

 

 

ہے، عاصم سوری ایک نجی بینک کا وائس پریزیڈنٹ اور ہیڈ آف کمپلائنس ہے۔عاصم سوری پر الزام ہے کہ وہ بینکرز اور گواہان پر بیان بدلنے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *