یا اللہ رحم فرما ۔۔ 12اکتوبر کو ملک میں کیا ہونےو الا ہے؟ انتہائی لرزہ اطلاعات۔۔۔ پاکستانی تیار رہیں

یا اللہ مہربانی فرما ، 12اکتوبر کو پاکستان میں کیا ہونے جا رہا ہے۔ انتہائی لرزہ خیز پیش گوئی ، پاکستانی تیار رہیں ۔۔۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 2 اکتوبر تک کراچی میں بارشیں ہوں گی جس سے شہر میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ پیر کے روز ہونے والی بارش پچھلے سسٹم کی باقیات تھی، 2

 

 

 

 

اکتوبر تک بارشوں سے کراچی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گلاب نامی طوفان بھارت کو ہٹ کر چکا ہے، لوئر سندھ اور بلوچستان میں بھی موسلا دھار بارشیں ہوسکتی ہیں۔ گلاب کے اثرات سندھ کی ساحلی پٹی پر ہوں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز شہر قائد کے علاقے صدر میں مائیکرو کلاڈ برسٹ ہوا تھا جس کے نتیجے میں شدید بارشیں ہوئیں اور حد نگاہ کچھ دیر کے لیے صفر ریکارڈ کی گئی تھی۔ صدر سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *