سعودی شاہی خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا! اچانک انتقال کی خبر سے مملکت سوگ میں ڈوب گئی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی شاہی خاندان پر سوگ کا سماں،سعودی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود ریاض میں انتقال کرگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود رحلت فرما گئیں ۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

 

 

 

 

ہے کہ شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی نماز جنازہ پیر کے روز بعد از نماز عصر ریاض کی جامع مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.