’’ میں عائشہ اکرام کو ۔۔۔‘‘ ریمبو کا نیا ویڈیو بیان سامنے آگیا، ہر کوئی حیران

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ اکرام کے دوست ریمبو نے بھی ویڈیو بیان جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق پولیس کو اپنے بیان میں ریمبو نے بتایا کہ ہم دونوں اکٹھے تھے اور جیسے ہی مینار پاکستان پہنچے تو لوگوں نے ہمارے ساتھ برا سلوک شروع کر دیا ، میں نے وہاں پر عائشہ کی مدد کی اور اسے گھر پہنچایا۔ ریمبو

 

 

 

 

نے مزید بتایا کہ میں عائشہ کو مینار پاکستان نہیں لے کر گیا تھا وہ خود گئی اور وہاں جانے کا پلان بھی اسی کا تھا۔عائشہ نے جس کے ساتھ جانا تھا اسکے بھائی کی موت ہوئی اور پھر میرے ساتھ جانے کا پلان اس نے خود بنایا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *