دنیا کے انوکھے باپ کے کارنامے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں، اس کی حرکتیں جان کر رشتوں سے اعتبار ہی اٹھ جائے گا ۔۔۔قارئین دنیا میں یوں تو واقعات نظر سے گزرتے رہتے ہیں تاہم اب ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ یہ  57سالہ شخص میخائیل

 

 

 

 

 

خاچاتورین نامی یہ شخص اپنی بیٹیوں کرسٹینا، انجلینا اورما ریا کے ساتھ اس وقت سے مکر وہ کام کر رہا تھا جب وہ ابھی کم عمر تھیں ۔ اب ان کی عمریں بالترتیب 17،18اور 19سال ہیں۔ انہوں نےچا قواور ہتھو ڑ ے  کے و ا ر کر کے اپنے باپ کو ما۔ر دیا۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دفاع کے لیے اپنے باپ کا کام تمام کیا ہے، دو بڑی بہنوں کرسٹینا اور انجلینا کے خلاف مقد مہ درج کر کے انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جبکہ چھوٹی بہن ما ریا کی حالت ٹھیک نہ ہونے پر اسے علا ج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر باپ کی طرف سے کم عمری میں ہی  ایسا کام ہونے کی وجہ سے اس کی صحت متاثر ہوئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.