خبریں کیا چلتی رہیں اور حقیقت کیا نکلی؟ اشرف غنی کس ملک میں چھپے بیٹھے ہیں؟ سراغ مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی خلیجی ریاست عمان چلے گئے، جہاں سے امریکہ جانے کاامکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان صدر کے طیارے کو تاجکستان میں اترنے کی اجازت نہیں ملی جس کے بعد وہ خلیجی ریاست عمان چلے گئے ہیں جہاں سے

 

 

 

 

ان کے امریکا جانے کا امکان ہے۔ے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.