موٹر وے پر خوفناک حادثہ! 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

موٹر وے پر خوفناک حادثہ! 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں پنڈی بھٹیاں موٹروے کے قریب 50 سے زائد گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا ہے۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب کسی گاڑی کے ٹوٹے ہوئے الائے رم کے جگہ جگہ پڑے ٹکڑے ٹکرانے سے 50 سے زائد گاڑیوں کے ٹائر

 

 

 

 

ہوئے۔ بعض گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جب کہ کچھ گاڑیوں ایک دوسرے سے بھی ٹکرا گئیں تاہم خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جائے حادثہ پر موٹروے پولیس کو بلا لیا گیا جو رات گئے تک امدادی کاموں میں مصروف رہی۔ مسافروں اور گاڑیوں کے ڈرائیور ٹریفک روک کے ٹکڑے اکٹھے کرکے سڑک کلئیر کرتے پنڈی بھٹیاں موٹروے کے قریب 50 سے زائد گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا ہے۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب کسی گاڑی کے ٹوٹے ہوئے الائے رم کے جگہ جگہ پڑے ٹکڑے ٹکرانے سے 50 سے زائد گاڑیوں کے ٹائر برسٹ ہوئے۔ بعض گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جب کہ کچھ گاڑیوں ایک دوسرے سے بھی ٹکرا گئیں تاہم خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جائے حادثہ پر موٹروے پولیس کو بلا لیا گیا جو رات گئے تک امدادی کاموں میں مصروف رہی۔ مسافروں اور گاڑیوں کے ڈرائیور ٹریفک روک کے ٹکڑے اکٹھے کرکے سڑک کلئیر کرت

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.