’’ آجکل ہر جگہ پر پیسہ چلتا ہے ‘‘ برطانوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی، وزیر اعظم عمران خان نے خاموشی توڑ دی

لاہور (نیوز ڈیسک  ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر جگہ پیسہ اہم ہے، برطانوی کرکٹ ٹیم کے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر مایوسی ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کرکٹ کا ذکر چھڑنے پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہیں برطانوی کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے فیصلے سے

 

 

 

 

مایوسی ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا میں ہر جگہ پیسے کی اہمیت ہے ، بھارتی کرکٹ ٹیم معاشی لحاظ سے مضبوط ٹیم ہے، انگلینڈ نے مشاورت کے بغیر دورہ پاکستان منسوخ کر دیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *