اپنی اپنی ٹینکیاں بھروا لیں! نومبر میں پٹرول نہیں ملے گا کیونکہ ۔۔۔۔ بڑی خبر سامنے آگئی

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز کی مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی، اگر فوری طور پر مارجن نہ بڑھایا

 

 

 

گیا تو کاروبار بند کردیں گے، حکومت نے ڈیلرز مارجن 5 فیصد کرنے کا وعدہ پورا نہیں، پٹرولیم ڈیلرز مارجن قیمت فروخت کا 6 فیصد کیا جائے۔عبدالسمیع خان نے کہا کہ ڈیلرز اپنے اپنے علاقوں میں اضافہ جو کرسکتے ہیں وہ کریں، وزیر توانائی کی دعوت ملی ہے مگر ان سے نہیں ملوں گا، حکومت اعلان کرے کہ ڈیلرز کے مارجن میں اتنا اضافہ کریں گے، اب خاموش نہیں رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں ہمارا مارجن بھی کم ہوگا، حکومت ٹیکسز اورلیوی میں عوام کو سہولت دے سکتی ہے، حکومت اگر مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو متعلقہ لوگ ہمارے ساتھ بٹھائے۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.