پیٹرول 5روپے مہنگا، ڈیزل 10روپے پاکستانیو ں کی چیخیں نکل گئیں، مہنگائی کاطوفان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر پیٹرول بم پھینکنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آئل اینڈ ر یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا )نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں دس روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز دے دی ۔رواں ماہ 16تاریخ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے ۔ نجی نیوز چینل

 

 

 

 

جیو کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری ارسال کردی جس میں پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 90پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں پونے دس روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔قیمتوں میںردو بدل کا حتمی اعلان وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کرے گی ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.