عائشہ اکرم کب سے بل، یک میل ہورہی تھی؟ریمبو کون ہے اور خان بابا کا کیا کردار ہے؟ٹک ٹاکر کے انٹرویو میں ہوشربا انکشافات

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کہاہے کہ میرا ریمبو کیساتھ ڈھائی تین سال سے رابطہ ہے اورہم کچھ عرصہ ویڈیو بناتے رہے ہیں لیکن کچھ عرصہ بعد میری ایک ویڈیو اس کے ہاتھ لگی تھی جس سے ریمبو مجھے بل، یک، میل، نگ کرکے ٹک ٹاک پر لایا ،ریمبو کیساتھ میرتعلق ا صرف ٹک ٹاک کی حد تک ہی تھا۔یادگار واقعہ میں

 

 

 

 

 

ریمبو کے گرفتاری کے بعد بیانات پر نجی ٹی وی کے پروگرام” جرم بے نقاب “میں گفتگو کرتے ہوئے عائشہ اکرم نے کہاکہ ریمبو 2 سال سے مجھے بل، یک، میل کررہا تھا،ریمبو خود ہی نہیں بلکہ دو،تین اور لوگوں سے بھی بل، یک، میل کررہا تھا،جس میں خان بابا بھی شامل ہے، خان بابا اپنی بیوی عنایا خان کیساتھ ملا ہوا تھا ، ریمبو بھی اس میں ملوث تھا،ان کے ساتھ دو نامعلوم لڑکیاں بھی ملوث ہیں ۔عائشہ اکرم نے کہاکہ کچھ عرصے پہلے ان کے ہاتھ میری ایک ویڈیو لگی تھی جو میری اور میرے منگیتر کی تھی،اس ایک ویڈیو کی وجہ سے ریمبو نے میرے ساتھ اتنی ویڈیو بنائی اور پھر خان بابا تک پہنچائیں ۔ٹک ٹاکر کا کہناتھا کہ یہ لوگ دوسال تک مجھے کیش کرتے رہے اور میں ان کی بل، یک، میل کا نشانہ بنتی رہی ، ان کاکہناتھا کہ میں اداروں کو ثبوتوں کیساتھ بتا چکی ہوں ۔عائشہ اکرم نے کہاکہ میرا ریمبو کیساتھ ڈھائی تین سال سے رابطہ ہے اورہم کچھ عرصہ ویڈیو بناتے رہے ہیں لیکن کچھ عرصہ بعد میری ایک ویڈیو اس کے ہاتھ لگی تھی جس سے ریمبو مجھے بل، یک، میل کرکے ٹک ٹاک پر لایا ،ریمبو کیساتھ میرتعلق ا صرف ٹک ٹاک کی حد تک ہی تھا۔انہوں نے کہاکہ یادگاروالے واقعہ کا مجھے بالکل بھی علم نہیں تھا،ان کا کہناتھا کہ کسی نے کوئی پیسہ نہیں لیا اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہوئی ہے،ریمبو کے پاس اپنے آپ کو بچانے کیلئے کوئی جواز نہیں ہے تو اس نے سرسری سی ایک بات کردی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.