سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنادی ۔۔۔۔پاکستانی عوام خبر ضرور پڑھیں

سعودی حکومت نے وزٹ ویزے پر مملکت آنے والے غیر ملکیوں کے لیے مفت کورونا ویکسینیشن کا اعلان کیا ہے ۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے وزٹ ویزے پر مملکت میں موجود افراد کے لیے کورونا سے بچاؤ ویک س ین مفت میں دینے کا اعلان کیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ

 

 

 

 

 

وزارت صحت نے وزٹ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کی سہولت کے لیے مملکت کے مختلف شہروں میں ویک سی نیشن سینٹرز مخصوص کیے ہیں، تارکین وطن کے لیے خصوصی رابطہ نمبر بھی جاری ہوا ٹول فری نمبر 937 پرکال کرکے ان ویکس ین یشن سینٹرز کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ قبل ازیں وزارت صحت نے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کے لیے مفت ویکسینیشن کی سہولت جاری کرتے وقت کہا تھا کہ دوسرے مرحلے میں وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے ویکس ینیشن کے بارے میں اعلان کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ مملکت کے آن لائن پلیٹ فارم تو کلنا کے ذریعے ویک سینی شن کے حوالے سے میڈیکل سرٹیفیکٹ بھی جاری کیاجاتا ہے جو وزارت صحت کی جانب سے تصدیق شدہ ہوتا ہے ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.