پانچ روپے کے سکے پر سورۃ کوثر پڑھ کر اس سکے کو تکیے کے نیچے رکھنے سے کیا معجزہ ہوتا ہے؟

اسلام آباد ـ(مانیٹرنگ ڈیسک ) پانچ روپے کے سکے پر سورۃ کوثر پڑھ کر اس سکے کو تکیے کے نیچے رکھنے سے کیا معجزہ ہوتا ہے ؟ پاکستانی جان کر روز یہ عمل شروع کر دیں گے ۔۔۔ یہ عمل جو میں آپ کو دینے لگا ہوں بہت زبردست عمل ہے اس سے آپ کی قسمت کھل جا ئے گی ، جتنی دولت کی طلب ہو گی اتنی ملے

 

 

 

 

 

گی۔ جو میں آپ کو وظیفہ بتا ؤں گا جو پڑھنے میں صرف پندرہ سیکنڈ کا ہے اس سے اوپر نہیں ہے اصل مدعا یہ ہے کہ اس وظیفے کے بہت ہی سارے فوائد ہیں اس کے فوائد اگر ہم حاصل کر تے ہیں تو ہم ساری زندگی آرام سے گزار سکتے ہیں۔ یہ بات آپ کے لیے بہت حیران کن ہو گی جو میں آپ کو بتانے لگا ہوں اس بات کو سن کر آپ حیران ہو جا ئیں گے۔ پانچ روپے کا سکہ او ر عمل آپ کا نصیب بدلے کیسے۔ جب میں آپ کو یہ عمل بتا ؤں گا تو آپ پھر یقین کر یں گے میں ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ اور آپ کہیں گے کہ واقعی یہ کام تو قسمت کیا بندے کے پوری دنیا بدل دے تو وہ بھی بندہ کہے کم ہے قسمت بدلنا تو بالکل چھوٹی سی بات ہے اس وظیفے کے تناظر میں آپ کو بتاؤں کہ صدقہ و خیرات ہو تی ہے اس کی اسلام میں بڑی برکت ہے اور ا سکے بارے میں بڑی بڑی کتا بیں اسلام میں بھری پڑی ہیں۔ پانچ روپے کا سکہ آپ لیں اور اس پر آپ نے پڑھنا ہے استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ یہ پڑھ کے اس کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے اور یہ استغفار جو میں نے آپ کو بتا یا ہے یہ اور سورۃ الکوثر ایک مر تبہ پڑھنی ہے۔ پندرہ سیکنڈ کا عمل ہے۔ ہاں اول آخر درود شریف لازمی پڑھئیے سکے پر دم کیجئے اور اس کے بعد آپ نے وہ سکہ اپنے سرہانے نیچے رکھ لینا ہے بس یہ عمل آپ نے تقریباً نوے دن کر نا ہے سو دن کر یں گے تو سو لاکھ مانگیں گے تو لاکھ آپ کو اللہ دے گا۔ لیکن عمل نوے دن کا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.