میں مسلمان نہیں ہوں مشہورخاتون پاکستانی اینکر نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی چونک گیا

میں مسلمان نہیں ہوں مشہورخاتون پاکستانی اینکر نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی چونک گیا پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن پریزنٹر سائرہ خان نے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کا اعلان کردیا . تفصیل کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی 50سالہ سائرہ خان نے کہا ہے کہ اس نے اپنے خاندان کو خوش رکھنے کے

 

 

 

 

 

لیے مسلمان ہونے کا ڈرامہ کیا تھا اس نے بتا یا کہ رواں ہفتے اسے ایک ٹرول کا پیغام موصول ہوا جسکے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب سب کے سامنے آکر اعلان کروں کہ عملی طور پر مسلمان نہیں ہوں .اس نے کہا کہ مجھے یہ کہنے میں 50سال لگے کیونکہ مجھ میں یہ کہنے کی ہمت نہیں تھی .اس کا کہنا تھا کہ میں کسی بھی مسلم برادری کی نمائندگی نہیں کرتی ،میں ایک 50سالہ تعلیم یافتہ آزاد خاتون ہوں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.