”جب ہوش آیا تو کہاں اور کس حالت میں تھی؟ افغان سفیر کی اغ وا ہونےوالی بیٹی کا تحریری بیان جس نے پاکستانیوں کو جھجوڑ کر رکھ دیا“

”جب ہوش آیا تو کہاں اور کس حالت میں تھی؟ افغان سفیر کی اغ وا ہونےوالی بیٹی کا تحریری بیان جس نے پاکستانیوں کو جھجوڑ کر رکھ دیا“ پاکستان میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی سیلسلہ علی خیل نے پولیس کو تحریر ی جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ نامعل وم افراد نے اغ وا کے بعد تش دد کیا ، جب مجھے ہوش

 

 

 

 

 

آیا تودیکھا کہ گندی کے ڈھیر پر پڑی تھی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی پولیس نےفغان سفیرکی بیٹی سیلسلہ علی خیل کے مبینہ اغ وااورت شددکا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کرلیا ہے۔ پولیس کی جانب سے مقدمے میں اغ وا،تش دداوردھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق سیلسلہ نے اپنے تحریر ی بیان میں بتایا ہے کہ میں گھرسے کچھ فاصلےرکھڑی ٹیکسی میں سوارہوکرشاپنگ کرنے گئی تھی جہاں سے واپسی پرایک اورٹیکسی میں سوارہوئی جوکچھ دیربعدرک گئی اوراچانک ایکنا معلوم شخص آکرگاڑی میں بیٹھ گیا۔ سیلسلہ علی خیل کے بیان کے مطابق گاڑی میں بیٹھنے والے نامعلوم شخص نے مجھ پر ت شددشروع کردیاجس سے میں بےہوش ہوگئی، جب مجھے ہوش آیا اور میری آنکھ کھلی تو میں نے دیکھا کہ میں گندگی کے ڈھیرپرتھی جس کے بعد میں گھرکے بجائے پارک چلی گئی۔والدکےا آفس کولیگ کوبلایااورو ہ مجھے گھرلے گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارلحکومت میں پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغ وا کا واقعہ سامنے آیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان وزرات داخلہ کو ہدایات دی تھیں کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو 48گھنٹے کے اندر اندر گرف تار کیا جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.