بڑھتی مہنگائی ، وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی اجلاس بلالیا ، شہریوں میں کی لہر دوڑ گئی

بڑھتی مہنگائی ، وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی اجلاس بلالیا ، شہریوں میں کی لہر دوڑ گئی اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلالیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا۔وفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام وزیراعظم

 

 

 

 

 

عمران خان کی جانبسے بلائے گئے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی۔اس کے علاوہ اجلاس میں پیٹرول مہنگا ہونے سے قیمتوں پر اثر کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں پرائس کنٹرول کمیٹی حکام بھی وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔ اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلالیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا۔وفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام وزیراعظم عمران خان کی جانبسے بلائے گئے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی۔اس کے علاوہ اجلاس میں پیٹرول مہنگا ہونے سے قیمتوں پر اثر کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں پرائس کنٹرول کمیٹی حکام بھی وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.