گھروں کی چھتیں ٹھیک کروا لیں بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

گھروں کی چھتیں ٹھیک کروا لیں بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی, اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) این ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے جمعہ سے اتوار کے دوران اسلام آباد ، میانوالی ، خوشاب ، سرگودھا ، راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، منڈی بہاؤالدین

 

 

 

 

، حافظ آباد ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ ، نارووال ، لاہور ، قصور ، شیخوپورہ ، فیصل آباد ، ساہیوال ، اوکاڑہ ، پاکپتن ، بہاولنگر ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، بھکر ، لیہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو راولپنڈی اسلام آباد ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، منڈی بہاؤالدین ، حافظ آباد ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ ، نارووال ، لاہور اور شیخوپورہ میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کی توقع ۔ جمعہ اور ہفتہ کو ڈیرہ غازی خان ، راجن پور ، ملتان ، خانیوال ، بہاولپور ، رحیم یار خان ، خان پور میں بھی آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.