عمران خان کے سعودی عرب سے واپس آتے ہی عوام کے لیے زور دار جھٹکا ! بجلی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک  )عوام ابھی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر خوشی منا رہی تھی کہ حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت اضافہ کر کے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیاہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز  کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دیدی ہے ، سی پی پی اے نے

 

 

 

 

بجلی کی فی یونٹ قیمت دو روپے 66 پیسے بڑھانے کی درخواست کی تھی ۔ نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری دی ہے ، صارفین کو آئندہ ماہ بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.