کہانی میں نیا موڑ! خرم لغاری پر الزام لگانے والی مدعیہ نے پی ٹی آئی رہنماء کے ساتھ کیا کر لیا؟ معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری پر ہر، اس، گی کا الزام لگانے والی لڑکی نے صلح کر لی۔تفصیلات کے مطابق ہر، اس، ان، ی اور بلی، ک میل، ن، گ کے مقدمے میں مدعیہ اور ایم پی اے خرم لغاری کے درمیان صلح کے بعد لاہور کی سیشن عدالت نے عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ایڈیشنل سیشن جج

 

 

 

 

رائے محمد یاسین شاہین نے خرم لغاری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ مدعی مقدمہ نے خرم لغاری کو معاف کرنے سے متعلق عدالت میں بیان دے دیا۔مدعیہ نے بیان میں کہا کہ خرم لغاری کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں کیونکہ ہماری صلح ہو گئی ہے۔خرم لغاری کے خلاف کیس کی مزید پیروی نہیں کرنا چاہتی۔عداالت نے ایم پی اے خرم لغارئ کی عبوری ضمانت 50 ہزار روپے مچلکے کے عوض منظوری کی۔ ۔واضح رہے کہ خرم لغاری کے خلاف تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ خاتون آمنہ یعقوب نے درج کرایا تھا۔تھانہ ڈیفنس میں خرم لغاری کے خلاف مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.