لاڈو رانی : اس خطرناک کام سے باز آجاؤ ورنہ ۔۔۔۔۔ شیخ رشید کا مریم نواز کو اہم مشورہ، وارننگ بھی دے دی

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز فوج کے خلاف سنگین بیان دے رہی ہیں‘ان کے اداروں کیخلاف بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں‘پاک فوج کے خلاف خطرناک گفتگو سے نقصان مریم نوازکا ہی ہوگا‘شہباز شریف مفاہمت کی بات کرتے ہیں تو مریم نوازاس پر جھاڑو پھیر دیتی ہیں، (ن) لیگ

 

 

 

 

جہاں کھڑی ہے اس کی ذمہ دار بھی مریم نواز ہیں‘ن لیگ پاک فوج کے خلاف بیانیے کی سزا بھگت رہی ہے‘کل ان کی سیاست ختم ہوئی تو مریم نواز ذمہ دار ہوں گی، دوسال بعد جب الیکشن ہوں گے تو(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں نئی الائنمنٹ دیکھ رہا ہوں، وزیر اعظم عمران خان کا ساتھی ہوں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا‘پاکستان کسی بھی دبا میں آئے بغیر افغانستان کی امداد جاری رکھے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *